شیخ برادران کی طرف سے ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ اور پرتکلف اعشایہ
لالہ موسی (خالد ڈار) فخرے ضلع گجرات شیخ بردران رئیس ناروے شیخ طارق محمود شیخ ناصرمحمود ناروے شیخ وسیم ساجد ناروے کی طرف سے ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ اور پرتکلف اعشایہ دیا گیا۔جس میں ناروے کے بزنس مین ڈاکٹرز انجنیئرز سیاست دانوں کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کی شرکت ۔خصوصی شرکت ۔سفیرے پاکستان ظہیر پرویز خان ۔ویلفیر آتاشی خالد محمود ۔منیجر پی آئی اے پیرارشد صاحب ۔پیر سید نعمت علی شاہ صاحب لالہ موسی سے معروف نعت حواں محمد وحید بٹ نے اور نعت حواں عبدالمنان صاحب نعت شریف پڑھیتقریب سے سفیرے پاکستان جناب ظہیر پرویز خان نے خطاب کیا اور شیخ برادران کا پرتکلف اعشایہ پر شکریہ بھی ادا کیا ناروے کے مشہور دعوت ہال میں ہونے والے اعشایہ میں کوک کنگ پرویز نے بہترین اور مزے دار کھانے پیش کیے اعشایہ کے اہتتام پر رئیس ناروے شیخ طارق محمود نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا اس کے علاوہ نمایاں شخصیات میں ۔چوھدری جہانگیر نواز گلیانہ۔چوھدری الیاس گھرکو ۔چوھدری زاھد اسلم مہمندچک ۔چوھدری اصضر ڈھکڑ ۔چوھدری پرویز ۔وحید بٹ نوری ۔شیخ آصف محمود ۔شیخ عمران طارق ۔شیخ سلطان ۔شیخ طارق ۔عمران بٹ ۔ملک عابد ۔حاجی محمد اصضر ۔کاظم بٹ ۔شیخ ایاز ساجد ۔شیخ اعجاز ساجد ۔شیخ آصف محمود ناروے ۔حاجی منیر احمد کھاریاں ۔چوھدری غضنفر ڈینی ۔ملک پرویز ۔ میر ناصر کے علاوہ اہم شخصیات کی بھرپور شرکت