عوامی خدمات کا سفر جاری و ساری وعدوں کی پاسداری عوام کے حقوق انشاء اللہ عوام تک پہنچانے کا عزم ہمارا مشن.ملک آصف
عوامی خدمات کا سفر جاری و ساری وعدوں کی پاسداری عوام کے حقوق انشاء اللہ عوام تک پہنچانے کا عزم ہمارا مشن
سید فیض الحسن شاہ MNA کی کوششوں سے آج نظام پورہ اور فیصل پورہ کا دیرینہ مطالبہ پایہ تکمیل تک پہنچا عرصہ دراز سے علاقہ کے عوام کی دیرینہ خواہش کو پورا کرتے ہوئے سید فیض الحسن کی خواہشات کے مطابق انشاء اللہ بِلا تفریق عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے اور مسائل کی نشاندہی کرنے والوں کے شکر گزار ہیں جن کی بدولت مسائل سے آگاہی رہتی ہے کیونکہ ہمارے مسائل زیادہ اور وسائل کم ہیں اس لیئے آہستہ آہستہ آپ سب کے تعاون سے ان مسائل کو ختم کریں گے
کواڈینیٹر سوئی گیس ملک آصف

