جہلم :تھانہ منگلا کی حدود چک عبد الخالق سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
جہلم (محمد زاہد خورشید)تھانہ منگلا کی حدود چک عبد الخالق سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد.پولیس تھانہ منگلا موقع پر پہنچ گئی. پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا.