پاک بحریہ ہمہ وقت تیار ہے، کمانڈر کراچی
کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل امجد نیازی نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ کو مؤثر جواب دینے کے لیے پاک بحریہ ہمہ وقت تیار ہے، کشمیر میں صورتِ حال بگڑنے کے بعد سرحدوں پر صورتحال ٹھیک نہیں۔کمانڈر کراچی کا کہنا ہے کہ ہمارے بہت سے یونٹس اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے سمندر میں تعینات ہیں، پاک بحریہ کے معمول کے مطابق وار گیمز جاری ہیں۔

