دلیر مہدی کا مشہور گانا “کڑیاں شہر دیاں ” پھر فلم میں شامل
ممبئی (نمائندہ خصوصی ) بالی ووڈ کے معروف بھنگڑا سنگر دلیر مہدی کا مشہور گانا کڑیاں شہر دیاں ” ایک بار پھر بالی ووڈ فلم میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ دلیر مہدی کی آواز میں یہ گیت اس بار فلم پوسٹر بوائے میں شامل کیا گیا ہے جسے فلم میں اداکار سنی دیول پر فلمایا گیا ہے ۔

