دلہن خودبارات لے کردلہاکے پاس پہنچ گئی
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)پڑوسی ملک بھارت میں انوکھے کام دیکھنے کوملتے رہےہیں حال ہی میں بھارتی ریاست راجھستان میں بھی ایک ایساہی واقعہ پیش آیا۔بھارتی ریاست راجھستان میں دولہے کی جگہ دلہن نے بگھی میں بارات لے جاکر سب کو حیران کردیا اور صرف یہی نہیں بلکہ دلہن نے منڈپ میں پہنچنے کے بعد اپنی دوستوں کے ہمراہ ڈانس بھی کیا۔