لڑکوں کوگلے لگانابھارتی لڑکی کومہنگاپڑ گیا
ممبئی (خصوصی نمائندہ)ایک انڈین لڑکی روڈ پر گلے ملنے کا ڈرامہ کرتی ہے ۔ وہ سڑک پر چلتے ہوئے لڑکوں کے سامنے اپنی بانہوں کو ایسے کھول دیتی جیسے وہ اُن کو ملنے لگی ہے مگر وہ اُن کو چکمہ دے کر اپنے بوائے فرینڈ کو گلے لگا لیتی ہے ۔ وہ لڑکی ایسے ہی ڈرامہ کر رہی تھی کہ دوسرے لڑکے نے اُس کوحقیقت میں گلے لگا لیا ۔