طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع
ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر آنے سے پہلے ہی اہم موڑ آگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ طارق فاطمی نے اس حوالے سے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اُن کا اس خبر سے کچھ لینا دینا نہیں اور استعفیٰ دینے کا بھی کوئی جواز نہیں ہے۔