سزائےموت سےمتعلق بلاول بھٹوکابڑابیان
لاہورمیں میڈیا سے بات کرتےہوئے بلاول بھٹو سے سوال کیاگیا کہ بھارتی جاسوس کو سزائےموت دینے سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے، بلاول نے جواب دیاکہ ان کی جماعت سزائے موت کے خلاف ہوتی ہے۔انھوں نے واضح کیاکہ سزائے موت پران کا بیان مجموعی طورسے ہے۔انھوں نے ذکرکیاکہ ان کے نانا کو بھی پھانسی کی سزادی گئی تھی۔ انھوں نے مزید کہاکہ بھارتی جاسوس کو تو پاکستان میں موجود ہونابھی نہیں چاہئے۔انھوں نے کہاکہ جاسوس کو سزائے موت دینا خصوصی کیس ہوتاہے۔