محمد حُسین شاہین ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کا قضاءِالہٰی سے انتقال ہوگیا ہے

  1. انتہائی افسوس کےساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ ہمارے پیارے بھائی محمد حُسین شاہین ( ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، لاہور ) کی والدہ محترمہ کا قضاءِالہٰی سے انتقال ہوگیا ہے ( اِنَّا لِلَّهِ وَاِنَّا اِلیہِ رَاجِعُون ) جن کی نمازِجنازہ آج مورخہ 14 جولائی 2017 کو بوقت 9pmرات آبائی علاقے تحصیل ڈاہرانوالہ ، ضلع بہاولنگر میں ادا کی جائیگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

برائے رابطہ :-

محمد حُسین شاہین

( ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، لاہور – 03204760695 )