ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ کے زیر انتظام صوفی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے

شیخوپورہ (محمد عاطف تیمور) ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ کے زیر انتظام بسلسلہ 70 سالہ یوم آزادی تقریبات صوفی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔تقریب کا آغاز 13اگست 2017 رات 08:00 بجے ہو گا۔جس میں انٹرنیشنل شہرت یافتہ افضل نوشاہی ، سائیں ظہور اور سوال بینڈ اپنی پرفارمنس سے 14 اگست کیس خوشیوں کو چار چاند لگائیں گے۔اس تقریب کا انتظام ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ نے کیا ہے اور متمی شرکت جناب ارقم طارق صاحب ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ہیں ۔جو کہ تقریب بمقام مارکی سروسز کلب بالمقابل عائشہ پارک میں ہو گی۔مزید تفصیل یا رابطہ کیلئے جناب محبوب عالم چوہدری صاحب ADCشیخوپورہ سے 056-9200145 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

sufi night in Sheikhupura