سیالکوٹ:وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ائیر سیال کا افتتاح کردیا
سیالکوٹ (سید وقار حیدر سے)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ائیر سیال کا افتتاح کردیاآج دوپہر سیالکوٹ کا دورہ کریں گے،وزیر اعظم کے ھمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیرھوبازی سرور خان،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر ،مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری رزاق داؤد، مشیر برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار اور معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی تھیں ،وزیراعظم ائیرپورٹ پر نجی ائیر لائن “ائیر سیال” کے ساتھ 17ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ صنعتکاروں سے خطاب بھی کریں گے ترقیاتی منصوبوں میں کلین گرین پاکستان کے تحت پینے کے صاف پانی،سیوریج سسٹم اور ٹریفک کنٹرول جیسے پانچ میگا پراجیکٹس شامل ھیں،وزیراعظم ائیرپورٹ سے نجی مارکی کینٹ جائیں گے جہاں وہ کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کے بعد لنچ بھی کریں گے۔