بار ایسوسی خانپور کی طرف سے آج ہڑتال کا نوٹس آویزاں کر دیا گیا ہے
بار ایسوسی خانپور کی طرف سے آج ہڑتال کا نوٹس آویزاں کر دیا گیا ہے.میری تمام بارز خاص طور پر سرائیکی وسیب سے تعلق رکھنے والی بارز سے التجاء ہے کہ ناحق سرائیکیوں کے قتل پر ایک دن کی ہڑتال کا اعلان کریں.اس ہڑتال سے ناحق قتل ہونےوالے مزدور تو واپس نہیں آئیں گے البتہ لواحقین کو حوصلہ ضرور ملے گا اور انصاف کے تقاضے پورے ہونے کی آمید بھی ہے
امید کرتا ہوں ہماری التجاء پر اور بارایسوسی خانپور کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے تمام بارز ضرور حمایت کریں گے
آصف دھریجہ
صدر سرائیکستان یوتھ کونسل پاکستان