لالہ موسی:ویلڈن چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تنویرعباس گجر، رانا ارسلان خان ،علی نادر چودھری اینڈ بلدیہ ٹیم
ویلڈن چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تنویرعباس گجر رانا ارسلان خان ایڈمنسٹریٹر بلدیہ لالہ موسیٰ علی نادر چودھری سینٹری انسپکٹر اینڈ بلدیہ ٹیم جنکی بھرپور محنت کی وجہ سے 12 ربیع الاول کے جلوس روٹ کی بہترین صفائی تجاوزات کا خاتمہ مین روڈ و پر پانی کا چھڑکاؤ اور جلوس کے رستوں پر چونا لگایا گیا جس پر اہلیان شہر کا بھرپور خراج تحسین اور چوہدری علی نادر کی شبانہ روز محنت اور اپنے ورکروں کے ساتھ ٹیم ورک کی وجہ سے لالہ موسی میں بلدیہ کے تمام امور احسن طریقے سے انجام دینے پر عوام نے انکو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔