لالہ موسی:محلہ آزاد کالونی میں رستے کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیا
آج محلہ آزاد کالونی میں ایم این اے سید فیض الحسن شاہ صاحب کے فنڈز کی وساطت سے آزاد کالونی میں رستے کی تعمیر کا کام مکمل کرایا گیا.اس موقع پر سید علی رضا شاہ صاحب,سابقہ کونسلر حنیف بٹ صاحب سید عامر رضا شاہ صاحب چیرمین زکوٰۃ کمیٹی کریم پورہ موجود تھےاس موقع پر ملک آصف کورڈینیٹر سوئی گیس واپڈا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شُکریہ جناب شاہد راٹھور صاحب جناب طارق بٹ صاحب نشاندہی کا، کام عوام کا حق ہی اور ہم ٹیم ایم این اے،اور ایم پی اے ان کے لئے ہر وقت حاضر ہیں.شکریہ عوامی ایم این اے سید فیض الحسن شاہ صاحب شکریہ عوامی ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر صاحب