میلسی: جلہ جیم کے قریب فتح پور والی نہر کا کنارہ ٹوٹ گیا.کئی دیہات زیر آب کوئی مدد کو نہ پہنچا
میلسی ( شیخ سعید احمد میلسی)جلہ جیم کے قریب فتح پور والی نہر کا کنارہ ٹوٹ گیا۔نہر کا کنارہ ٹوٹنے کی وجہ سے سیکنڑوں ایکڑ پر کھری فصلیں ڈوب گئیں مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نہر کا کنارہ بند کرنے کی کوشش کر رھے ھیں۔۔۔ابھی تک کوئی امدادی ٹیمیں موقع پر نہ پہنچ سکی ھیں