لالہ موسی:ویلڈن چئیرمین چوھدری تنویر اشرف خواصپوردو خاندانوں میں درینہ تنازعہ حل کروا کے صلح کروادی
لالہ موسی (خالد مجید ڈار)ویلڈن چئیرمین چوھدری تنویر اشرف خواصپور عرصے دراز سے دو خاندانوں میں چلنے والا زمین کا تنازعہ حل کرواکر دونوں خاندانوں میں صلح کروادی.صلح کا اکٹھ ڈیرہ چوھدری محمد اسلم چوک پر منقعد ہوا.مہر غلام نبی نذیر مہر شفقت نذیر مہر امانت نذیر مہر قاسم نذیر اور مہر جمشید نذیر اور چوھدری صفدر خواصپور چوھدری اشرف خواصپور چوھدری اسجد خواصپور چوھدری عثمان صادق باہر وال کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا تنازعہ چل رہا تھا جوکہ چیئرمین چوھدری تنویر اشرف خواصپور کی خصوصی کاوش سے حل ہوگیا اہل علاقہ کی طرف سے دو خاندانوں میں صلح کروانے پر چیئرمین چوھدری تنویر اشرف خواصپور کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین






