چوک اعظم ایس ڈی او واپڈ کے خلاف عوام سراپا احتجاج
چوک اعظم ایس ڈی او واپڈ کے خلاف عوام سراپا احتجاج وارڈ نمبر3 بستی بھٹی کا ٹرانسفارمر 6روز سے جلا ھوا ھے عوام کا کہنا ھے کہ ایس ڈی او واپڈا 12ہزار روپے رشوت مانگتا ھے کہ ٹرانسفارمر بدلنے کی آڑ میں عوام نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ھے ایس ڈی او واپڈا کے خلاف کارواٸ کی جاۓ اور تبادلہ کر کے نیک نیت یماندار ایس ڈی او تعینات کیا جاے اور فوری ھمارا ٹرانسفارمر نصب کیا جائے

