لالہ موسی:رات گئے الغنی پٹرول پمپ کے اندر خوفناک حادثہ
لالہ موسی (اوورسیز نیوز نیٹ ورک) رات گئے الغنی پٹرول پمپ کے اندر خوفناک حادثہ.بے قابو ٹرک نے پمپ کے اندر کھڑے نوجوان موٹرسائکل کو کچل دیا.نوجوان بچا کے نہیں ابھی اس کے بارے میں پکی معلومات نہیں.پمپ کے اندر ٹرک ڈرائیور کا نوجوان موٹرسائیکل کو کچلنا پمپ انتظامیہ کی طرف سے سوالیہ نشان ہے




