سیلفی کے شوق نے ایک اور جان لے لی..
سیلفی کے شوق نے ایک اور جان لے لی..
چنیوٹ: دریائے چناب کے قریب واقع پہاڑی سے گر کر جواں سالہ لڑکی جانبحق..
ریسکیو 1122 کے جوان موقع پر پہنچے تو لڑکی دم توڑ چکی تھی..
چنیوٹ پولیس کے مطابق نا معلوم لڑکی پہاڑی سے سیلفی بناتے ہوئے گر کر جانبحق ہو گئی ھے..
لڑکی کے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں..
پولیس کا کہنا ھے کہ لڑکی سیلفی بناتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوئی ھے..