“عابد عمر جنرل نالج بلوچستان۔ ایک مختصر تعارف”
عابد عمر جنرل نالج بلوچستان
بنیادی طور پر ایک استاد ہیں۔
عابد عمر صاحب 2015سے شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں
عابد عمر صاحب نے 2017 میں “عابد عمر جنرل نالج بلوچستان اکیڈمی” کے نام سے اپنا پہلا تعلیمی ادارہ قائم کیاجو پشاور جیسے تعلیم کو فروغ دینے والے شہر میں اپنا ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔عابد عمر جنرل نالج بلوچستان اکیڈمی کی ایک خاص شہرت یہ ہےکہ اس اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو صرف تعلیم نہیں دی جاتی بلکہ ان کی اخلاقی تربیت بھی کی جاتی ہے اور ان کی شخصیت کی جامع تعمیر پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ عابد عمر صاحب نے “ورلڈ جنرل نالج” کے طور پر تدریسی شعبہ میں اپنی خدمات پیش کرچکے ہیں اور کررہے ہیںعابد عمر صاحب کا اگلا پڑاؤ ٹریننگ کا ہے جو وہ نہ صرف پاکستانیوں کو بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو دے رہے ہیں اس میں ان اصل ہدف نوجوان ہیں۔عابد عمر صاحب کا فلسفہ ہے کہ تعلیم کا اصل مقصد تربیت ہے تربیت کے بغیر تعلیم اپنا اثر قائم نہیں رکھ سکتی چنانچہ کئی برس سے وہ اپنے آپ کو نئی نسل کی تربیت اور ان کے اندر کچھ کرنے کی تحریک جگانے کے لیے وقف کرچکے ہیں
اس ضمن میں عابد عمر صاحب نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کام کرنے والے ملازمین کی motivation, customer service management, customers relationship, ذہنی دباؤ , غصہ پر قابو, time management , leader ship, اخلاقی اقدار, اہداف کو حاصل کرنے کی مہارت, تنظیم سازی, منتظمین کی صلاحیتوں کا نکھار, کارکردگی میں اضافہ, فنی مہارتیں, شخصیت کی تعمیر, کردار سازی, آپسی تنازعات کا حل اور ان جیسے دیگر اہم ترین موضوعات پر لیکچرز , سیمینارزاور سمپوزیم کا باقاعدہ انعقاد کرچکے ہیں اور کررہے ہیں
ملک بھر کے نمایاں ترین تعلیمی ادارے(سکول, کالج اور یونیورسٹی) عابد عمر صاحب سے استفادہ کرچکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہےتعلیمی اداروں کے علاوہ موقر سرکاری اور معروف نجی اداروں میں آپ کی طرف سے دی گئی تربیت کو وقت کی اہم ترین ضرورت سمجھا جاتا ہےسوشل میڈیا پر آپ کے چاہنے والے اور آپ کے سننے والے لاکھوں کی تعداد میں ہیںعابد عمر صاحب کی زیر سر پرستی 2014 کو “جنرل نالج بلوچستان فاؤنڈیشن ” کا قیام عمل میں آیا۔ اس ادارے کا مقصد عوام خصوصاً نوجوان طبقہ کو تربیت کے ساتھ ساتھ ایساپلیٹ فارم مہیا کیا جاسکے جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرسکیں ۔ یہ عابد عمر صاحب کا ان افراد پر بہت بڑا احسان ہے جو اپنی creativity اور صلاحیت کا اظہار کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس مناسب پلیٹ فارم نہیں ہے ۔اس ادارے میں عابد عمر صاحب اپنے جوہر نوجوانوں میں منتقل کررہے ہیں ۔عابد عمر صاحب نے تحریری کام بھی بہت کیا ہے ۔عابد عمر صاحب کے کالم مختلف اخبارات میں تواتر سے شائع ہوتے ہیں ۔“عابد عمر صاحب کے مضامین اور کالم شائع ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں.اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عابد عمر صاحب کو اپنے مشن “خدمت انسانیت” میں مزید کامیابیاں عطافرمائیں آمین
تحریر؛ڈاکٹر عائشہ ایم بی بی ایس اینڈ ایم سی پی ایس