مذہبی سکالر اور مشہورعالم دین علامہ ناصر مدنی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مذہبی سکالر اور مشہورعالم دین علامہ ناصر مدنی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔گزشتہ روزعلامہ ناصر مدنی کو کھاریاں کےایک نجی ریسٹورنٹ پردعا کے لیے بلایا گیا۔جس کے بعد انہیں وہاں سے ڈنگہ روڈ ایک ڈیرہ پر لے جا کر یرغمال بنا کر بدترین تشدد کیا گیا انکی برہنہ ویڈیوز بھی بنائی گئی ۔رہائی کے بعد انہوں نے پریس کانفرنس کر کے تمام آپ بیتی بیان کی۔