بارسلونا:کچھ پاکستانی دکاندار قیمتوں میں اضافہ کر کےحالات سے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں.راجہ شفیق کیانی
بارسلونا کچھ پاکستانی دکاندار قیمتوں میں اضافہ کر کےحالات سے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ گزارش ہے کہ ایسا نہ کریں۔ بارسلوناسینٹر میں کچھ لوگ حالات کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں جس سے پاکستان کا نام بدنام ہوگا اور انکا اپنا کاروبار بھی بند ہو سکتا ہے.ان سے اپیل ہے کہ ایسا نہ کریں اپنا کاروبار بھی بچائیں اور ملک کی بدنامی کا باعث بھی نہ بنیں.مشکل کی اس گھڑی میں غریبوں اور ضرورت مندوں کا ساتھ دیں.