لالہ موسی:ایچ ڈی کیفے اور فوڈ پوائنٹ مین بازار برانچ نمبر 2کا شاندار افتتاح چیئرمین چوھدری تنویر اشرف خواصپور اور چوھدری نوا ز ماج نے کر دیا
لالہ موسی (خالد ڈار )ایچ ڈی کیفے اور فوڈ پوائنٹ مین بازار برانچ نمبر 2کا شاندار افتتاح چیئرمین چوھدری تنویر اشرف خواصپور اور چوھدری نوا ز ماج نے اپنے دست مبارک سے کر دیا۔ایم ڈی شاھد عمران ۔سکندر نواز ۔عثمان سرور ۔امتیاز شاہ ، چوھدری شہزاد ۔شیخ مزمل ۔چوھدری عبداللہ نے معز ز مہمانوں کا شاندار استقبال کیاپھولوں کی پتیاں نچھاور کی اب لالہ موسی میں ایک ہی چھت کے نیچے ۔گرل برگر ۔مٹکا بریانی ۔پیزہ ۔کافی ۔فریش جوس ۔کافی ۔پیسٹری اور دیگر کھانے کی اشیا میسر ہوگی