جہلم جادہ سٹاپ کے قریب مسافر بس الٹ گٸی
جہلم۔جادہ چونگی کے قریب مسافر بس الٹ گٸی مسافر بس موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوٸے الٹ گئی ۔ عینی شاہدین
بس کی ٹکر سے ایک خاتون جانبحق موٹر سوار ڈراٸیور زخمی۔ ریسکیو
بس الٹنے سے 23 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو
جہلم۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گٸی
جہلم۔ریسکیو ٹیم کا أپریشن جاری ڈاکٹرز طلب کر لیے گٸے مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی زخمیوں میں خواتین مرد بچے شامل۔پولیس ااور ریسکیو اہل کار موقع پر موجود ۔ریسکیو کا عمل تیزی سے جاری۔