وہاڑی پنجاب کالج میں کنجر خانہ،پاکستان کے تعلیمی ادارے کہا جارہے ہیں؟
وہاڑی پنجاب کالج میں کنجر خانہ،پاکستان کے تعلیمی ادارے کہا جارہے ہیں؟کوئ مائی کا لعل نوٹس لے گا،
یا پھر ہمارے بچے اور بیٹیاں رنگین مزاجوں کے ہوس کا نشانہ بنتے رہیں گےنیا پاکستان کے تعلیمی اداروں میں فحاشی عروج پر انڈین گانوں پر فحش ڈانس کو پاکستان کا کلچر بنا کر پیش کیا جانے لگا تماش بین نما کالج سٹاف ٹھمکوں کے نظارے لینے لگا ڈی سی وہاڑی عرفان علی کاٹھیا نوٹس لے۔

