یونیورسٹی آف گجرات میں اسپورٹس گالا جاری
یونیورسٹی آف گجرات میں اسپورٹس گالا جاری۔اسپورٹس گالا کے نام پر یونیورسٹی کے طلباء طالبات کا اکھٹے ناچ گانے کا پروگرام لمحہ فکریہ ہے۔اس پروگرام سے والدین اور سول سوسائٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔کیا یہ سب یونیورسٹی انتظامیہ کی اجازت اور مرضی سے ہو رہا ہے۔کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جامعات کا خالات ہیں۔

