ورلڈ بینک کے صدر پاکستان آرہے ہیں انہوں نے بھی ہماری اقتصادی صلاحات کو سراہا ہےخفیظ شیخ
پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے،روپے کی قدر میں بھی بہتری آئی ہے۔ورلڈ بینک کے صدر پاکستان آرہے ہیں انہوں نے بھی ہماری اقتصادی صلاحات کو سراہا ہے۔تاجروں کے ساتھ میٹنگز بہت اچھی رہی اور امید ہے کہ اچھا نتیجہ نکلے گا مزاکرات کا۔
مشیر برائے خزانہ وزیر اعظم پاکستان ڈاکٹر عببد الخفیظ شیخ

