ناروے: چوھدری جاوید دینہ چک کے والد مرحوم کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی
ناروے کی ممتاز سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت چوھدری جاوید دینہ چک کے والد مرحوم کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی نمازہ جنازہ میں عالم امڈ آیا ہزاروں افراد کی شرکت نمایاں شخصیات میں سابق وفاقی وزیر چوھدری قمر زمان کائرہ ۔سابق تحصیل ناظم چوھدری ندیم اصضر کائرہ ۔سابق وائس چیئرمین بلدیہ شیخ خالد محمود ۔شیخ ساجد محمود ناروے ۔چوھدری اختر کسانہ آف بن کالس ۔چوھدری زبیر ایڈووکیٹ ۔چوھدری زاہد اکرم ٹھیکریاں ۔ چوھدری علی تنویر کوٹلہ سابق ضلع ناظم ۔چوھدری مجید کندوانہ ۔چوھدری رؤف گنجہ ۔چوھدری مہندی گنجہ ۔چوھدری پرویز پسوال ۔اے ایس آئ شہباز بٹ ۔چوھدری مبشر لوہسر ۔چوھدری عرفان احمد صفی ۔حاجی شکیل احمد قریشی ۔چوھدری ساجد زمان کائرہ ۔چوھدری طاہر زمان کائرہ ۔صحافی انعام مرزا ۔صحافی بلال بٹ صحافی خالد مجیدڈار ۔چوھدری شریف ٹیولپ ۔چوھدری ضیا محی الدین کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی.
رپورٹ خالد مجید ڈآر لالہ موسی

