لالہ موسی ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کی کال پر کشیمر کی حمایت میں بڑی ریلی کا انقعاد
لالہ موسی ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کی کال پر کشیمر کی حمایت میں بڑی ریلی کا انقعاد.ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی ریاض الحق کی قیادت میں پنجاب پولیس کے فل پروف سیکیورٹی کے انتظامات.اس علاوہ شیخ خفیظ اللہ صدیقی ۔شبیر بھٹی ۔سید خبیب حیدر شاہ ۔ملک آصف ۔یاسین بٹ کے علاوہ معززین شہر کثیر تعداد میں موجود تھے

