وزیراعظم عمران خان نے تھر پارکر کے 1 لاکھ 12ہزار گھرانوں کو ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کردیا،ایک کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک کا علاج ممکن ہوسکے گا۔چھاچھرو میں جلسے عام سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی،بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔