عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرار داد منظور
امریکا میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق قرار داد سینیٹر طلحہٰ محمود نے ایوان میں پیش کی۔

