چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد مرحوم کے انتقال پر تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کی تصویری جھلکیاں
فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد مرحوم کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گاڑیوں کے شوروم پر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ پیرس کی سیاسی وسماجی اور کاروباری معروف شخصیات نے چوہدری محمد رزاق ڈھل کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن سے اظہار افسوس کیا۔