اے ڈی سی میانوالی شیخ غلام مصطفی کاعبدالماجدخان پلاننگ آفیسرکے ہمراہ پائی خیل کی ترقیاتی سکیموں کاجائزہ
پائی خیل (نامہ نگار)اے ڈی سی میانوالی شیخ غلام مصطفی کاعبدالماجدخان پلاننگ آفیسرکے ہمراہ پائی خیل کی ترقیاتی سکیموں کاجائزہ ،تفصیلات کے مطابق اے ڈی سی میانوالی شیخ غلام مصطفی نے آج سہ پہرپائی خیل کی ترقیاتی سکیموں کاجائزہ لیا۔اورٹھیکیدارکوبروقت سکیمیں مکمل کرنے کوکہا۔اس موقع پرعبدالماجدخان پلاننگ آفیسر میانوالی،محمدنسیم شاہ سب انجینئرمیانوالی ،چیئرمین یوسی پائی خیل عنایت اللہ خان ودیگران کے ہمراہ تھے۔انہوں نے کام کی نوعیت کاجائزہ لیکرعوامی حلقوں سے کام کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔عوامی حلقوں نے کام کوتسلی بخش قراردیا۔