نواز شریف کو لندن روانہ ہونے سے کس نے روکا؟
لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نواز شریف اہلیہ کی عیادت کے لیے لندن روانہ ہوئے ۔تاہم جیسے ہی طیارے نے اُڑان بھری کچھ دور جانے کے بعد ہی طیارےکوواپس رن وے پر اتار دیا ۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے نواز شریف کے ملکی دشمنی پر مبنی بیانات دینے کے بعد ملک سے فرار ہونے کی کوشش کو فوج نے ناکام بنا دیا ہے اور فوری ایکشن کرتے ہوئے فوج نے طیارے کو واپس ایئر پورٹ اتروا لیا ہے ۔ تاہم ابھی تک ان خبر کی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے

