مریم نواز کو پیشی پرسلیوٹ کیوں کیا گیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناقابل فہم بات ہےپیشی کے موقع پرپولیس نے مریم نواز کو سلیوٹ کیوں کیا؟عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کوطےکرنا ہوگا کہ یہاں جمہوریت ہوگی یا بادشاہت چلے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات ناقابل فہم ہے کہ عام شہری مریم کوسرکاری پروٹوکول کیوں دیا جارہا ہے۔مریم نواز جوکرمنل انویسٹی گیشن میں جوڈیشل اکیڈمی کے سامنے پیش ہورہی ہیں۔