سیالکوٹ و پسرور کی خبریں . نمائندہ خصوصی زاہد واہلہ سے

پسرور : محکمہ صحت کے ڈی ڈی ایچ او کی گاؤں منیالہ میں عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی

پسرور : ڈی ڈی ایچ او نے ناقص صفائی اور ممنوعہ ادویات برآمد ہونے پرمقصود کلینک اور لاثانی ہڈی جوڑ کلینک سییل کر دئیے
پسرور : کسی عطائی ڈاکٹرز کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔ڈی ڈی ایچ او
رپورٹ زاہد واہلہ
سیالکوٹ پسرور

پسرور نیوز :پسرور تھانہ قلعہ کالروالہ کے نواحی گاؤں لوہاروالی میی فیاض نامی اوباش نے آزاد احمد کی 17 سالہ بیٹی (اح) کو زبردستی مبینہ ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے(زرائع) FIR NO 112
رپورٹ زاہد واہلہ
سیالکوٹ پسرور

..

پسرور سیالکوٹ روڈ پر ڈاکوؤں نے پٹواری سہیل احمد اور اس کے ملازم کو دن دہاڑے لوٹ لیا
پسرور, ڈاکوؤں نے مزاحمت پر پٹواری پر تشدد کر کے اسے زخمی کر دیا ہسپتال داخل
پسرور پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔
زاہد۔واہلہ

..

پسرور نیوز
پسرور قلعہ کالر والا کے نواہی گاؤں سے محمد آمین کی بیوی اپنے آشناء کے ساتھ فرار کچھ زیورات روپے بھی لے گی
پسرور قعلاکالر والا کی دو بچیوں کی ماں طارق نامی شخص کے ساتھ فرار جس کی پشت پکائی علاقے کا نائب چئرمین کر رہا ہے
پسرور قعلاکالر والا اغواء کا پرچہ درج ہوا ایک ماہ کے بعد جب ایک مظلوم باپ اور دو چھوٹی چھوٹی بچیوں کادادا میڈیا کے سامنے گرگرا اٹھا
پسرور قعلاکالر والا دونوں باپ بیٹے کی احکام بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ورنہ خود کشی کرنے کا مطالبہ کیا اورکہا کہ میری بیوی اگر میرے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو نہ سہی مہربانی کر کے میری بچیاں مجھے واپس دلوائی جائے کیونکہ مجھے ڈار ہے کہ کہیں میری بچیوں کو کوئی نقصان نہ پہنچایا جائے ایک بے بس باپ کی التجاءاور اپیل۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ زاہد واہلہ
سیالکوٹ پسرور

..

سیالکوٹ:بھارتی سیکیورٹی فورسسز نے سیزفائرکی خلاف ورزی دوبارہ شروع کردی۔
سیالکوٹ:سیزفائر کی خلاف ورزی ورکنگ باونڈری کے چاروا سیکٹر پر کی جارہی ہے۔زاہد واہلہ

..

پسرور / چونڈہ بٹر ڈوگراں خونی روڈ پر حادثہ
پسرور : چونڈہ کے نواح بٹر ڈوگراں روڈ پر موٹر سائیکل سوار سڑک پر موجود گڑھے میں گرنے سے شدید زخمی موٹر سائیکل پر
محنت کش ، علی عباس ،رمضان ،اور رحمان سوار تھے ،جنکوطبی امداد کیلئے سول ہسپتال چونڈہ منتقل کردیا گیا ہے زخمیوں کا تعلق ڈھلم گاؤں سے بتایا جاتا ھے ، یاد رھے کہ بٹر ڈوگراں خونی روڈ منتخب نمائندوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے
رپورٹ ۔زاہد واہلہ

..

پسرور نیوز
پسرور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ولید ہمراہ سینٹری انسپکٹر سعید کے عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی 3 کلینک سیل نعیم میڈیکل اسٹور گاوٴں مانگا عارف میڈیکل اسٹور گاؤں بھوریکے ندیم میڈیکل اسٹور گاؤں مظفر جو کے قلعہ کالر والہ ایریا میں ہیں سیل کر دئے گے ہیں رپورٹ
زاہد واہلہ

..