میونسپل کمیٹی شرقپور شریف میں سترہویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب
شرقپور شریف(ایم۔اے۔تیمور)میونسپل کمیٹی شرقپور شریف کے زیر انتظام 14اگست 2017 کوسترہویں یوم آزادی کوبھرپور طریقے سے منایا گیا۔تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا جو کہ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین، اسٹنٹ کمشنر شرقپور شریف ڈاکٹرستائش صاحبہ اور چیرمین میاں عمران اشرف یعقومیہ نے قومی پرچم کو بلند کر کے کیا۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی گرائونڈ تالیوں سے گونج اٹھا اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند ہوئے۔تقریب میں ماڈل پولیس اسٹیشن شرقپور شریف کے چاک و چوبند دستے نے بھی اپنی بھرپور پرفانس کا مظاہرہ کیا۔ ٹائون کمیٹی شرقپور شریف کے ہال کو پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا۔The PK Mediaنے اس پورے ایونٹ کی بھرپور کوریج کی اور جو لوگ اس تقریب میں شرکت نہ کر سکے ان کیلئے پورے پروگرام کی ریکارڈنگ اپنے فیس بک پیج پر لائیو دی۔
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987800734704585/
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987803498037642/
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987806401370685/
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987807491370576/
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987808094703849/
تقریب کے باقاعدہ آغاز سے پہلے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987811851370140/
اس کے بعد تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987813094703349/
جسکے بعد نعت شریف پیش کی گئی
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987815674703091/
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987818078036184/
تقریب کی رونق کو دوبالا کرنے کیلئے لاہور سے آئی ہوئی نامور گلوکارہ و فنکارہ اقصیٰ نے اپنی خوبصورت آواز میں ملی نغمہ پیش کر کے حاضرین و ناضرین کے دل موہ لئے۔ اے پاک وطن اے پاک زمین
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987821338035858/
جُگ جُگ جئیے میرا پیارا وطن
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987825884702070/
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی آن نئی شان
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987827358035256/
ملی نغموں کے بعد وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے عوام سے خطاب فرمایا۔
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987831308034861/
منہاج القرآن ماڈل اسکول شرقپور شریف کے بچوں نے “میں پاکستان ہوں” ملی نغمے پر اپنی بھرپور پرفارمنس سے ہال میں موجود تمام لوگوں کے دل جیت لئے اور خوب داد وصول کی۔
https://web.facebook.com/thepkmediadotcom/videos/987840918033900/
اس پروقار تقریب میں تقریری مقابلوں کا انعقادبھی کیا گیا جس کے بعد دیگر فنکاروں نے بھی ملی نغمے پیش کیا اور اس طرح آخر میں دعا کے ساتھ تقریب کا احتتام ہوا۔ تقریب کے آخر میں ناشتے کا بھی بھرپور انتظام کیا گیا تھا۔