ہمارے اس پلیٹ فارم(The PK Media) کو بنانے کا مقصد مثبت صحافت کا فروغ ہے۔ اس ویب سائٹ پر نیوز کے علاوہ اور بہت سا ایسا مواد پیش کیا جاتا ہے جو کہ آپ کیلئے انتہائی کارآمد ثابت ہو۔ ہماری کوشش رہی ہے کہ خدمت حلق کی جائےاور معاشرے میں ہونے والی برائیوں کے خلاف قلمی جہاد کیا جائے۔ اگر اس سلسلہ میں آپ بھی اس جہاد کا حصہ بننا جاہتے ہیں تو اپنے علاقے کے مسائل، خبریں، تبصرے یا انٹرویو لائیو کروانےکیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آ پ کیلئے ہمہ وقت حاضر ہیں۔
جہاں ہم نے اس پلیٹ فارم(The PK Media) پر خبروں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے وہیں پر ہم ویب چینل کے حوالے سے بہت سی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ سب سے پہلے ہمارا اپنا ویب چینل آن لائن چل رہا ہے کہ جس پر ہم مختلف قسم کی خبریں اور انٹرویو لائیو کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں یا کسی شخصیت کو متعارف کروانا چاہتے ہیں تو ویڈیو بنائیں اور ہمارے ساتھ شئیر کریں۔ ہم اپنی پوری کوشش کریں گے کہ اس کو بھرپور کرویج دیں اور ہر طرح سے پذیرائی دلوائیں .
ویب چینل کی دنیا میں اپنا ایک مقام رکھنے کے باعث ہم ویب چینل کی سروسز بھی مہیا کررہے ہیں ۔ اگر آپ ویب چینل چلانا چاہتے ہیں تو اس سلسلہ میں مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ خبروں کی ویب سائٹ سے لیکر مکمل چینل کی تیاری تک ہم آپ کے ساتھ ہوں گے اور نیوز پیکج کی ایڈیٹنگ کر کے دینے کا کام بھی بخوبی کیا جاتا ہے تا کہ آپ کو کسی قسم کی کوئی دقت نہ ہو۔
THE PK MEDIAکی دیگر سروسز کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں